bridge
!میرا گھر ہے ٹمن
میرا گھر ہے ٹمن،ہے یہ مثال چمن رکھے جو اس پے بری نظر برباد ہو اس کا سب گلشن میرا گھر ہے ٹمن ،ہے یہ مثل چمن
تحریر از: ڈاکٹر حافظ مدثر اقبال ٹمن (Facebook)
فلله الحمد ، وفضلا عن ذالك ،هذا من فضل ربي
MeraGharHaiTamman Poem
---
اس نظم میں کچھ الفاظ وہ استعمال ہوئے ہیں جو روز مرہ کی گفتگو میں مستعمل (استعمال) نہیں ہیں۔میں ان کے معانی یہاں لکھ دیتا ہوں۔
منبع رحمت: یعنی وہ مقام یا وہ جگہ جہاں سے رحمت پھیلے
باسی: یعنی ٹمن کے رہنے والے
کدورت: یعنی ناراضگیاں یا تعلقات میں تلخیاں
مودت: یعنی محبت،خلوص یا گہرا پیار
بانکپن: یعنی ایسی کشش جو کسی کو متوجہ کرے
مدفن: یعنی دفن ہونے کی جگہ
علم: یعنی پرچم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

لکھنا چاہتے ہیں؟ ہمیں اپنی تحریریں بھیجیں اور ہم شائع کریں گے

Close Welcome Bar