---
اس نظم میں کچھ الفاظ وہ استعمال ہوئے ہیں جو روز مرہ کی گفتگو میں مستعمل (استعمال) نہیں ہیں۔میں ان کے معانی یہاں لکھ دیتا ہوں۔
منبع رحمت: یعنی وہ مقام یا وہ جگہ جہاں سے رحمت پھیلے
باسی: یعنی ٹمن کے رہنے والے
کدورت: یعنی ناراضگیاں یا تعلقات میں تلخیاں
مودت: یعنی محبت،خلوص یا گہرا پیار
بانکپن: یعنی ایسی کشش جو کسی کو متوجہ کرے
مدفن: یعنی دفن ہونے کی جگہ
علم: یعنی پرچم